Welcome
Login

بھارتی طیارے گرانے والے پاکستانی پائلٹس کا دشمن کوکھلا چیلنج

Thanks! Share it with your friends!

URL

You disliked this video. Thanks for the feedback!

Sorry, only registred users can create playlists.
URL


Added by Asim in Live TV
35 Views

Description

رواں سال 26 اور 27 فروری کو بھارتی طیارے مار گرانے والے پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹس نعمان علی خان اور حسن صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے ٹارگٹس کو تباہ کیا اور پھر دشمن کو چیلنج کیا کہ ہم یہاں ہیں آؤ اور دیکھو۔ یوم دفاع پاکستان کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جانباز پائلٹوں کے جذبات کیا تھے آپ بھی سنیں

Subscribe Our Channel TOP UP NEWS

Post your comment

Comments

Be the first to comment
RSS